10 اکتوبر، 2018، 8:43 AM

سری لنکا میں طوفانی بارشوں سے 9 افراد ہلاک

سری لنکا میں طوفانی بارشوں سے 9 افراد ہلاک

سری لنکا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث9 ا فراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سری لنکا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث9 ا فراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈیزاسٹرمنیجمنٹ سینٹر کے ترجمان پرادیپ کودیپیلی نے بتایا کہ طوفانی بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں دارالحکومت سری لنکا میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث ملک بھر میں 48 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ5ہزار سے زائد خاندان اپنے گھر بار چھوڑ کر21محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہوئے ہیں۔

News ID 1884665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha