1 اکتوبر، 2018، 2:07 PM

امریکہ اور چین کا سکیورٹی اجلاس منسوخ

امریکہ اور چین کا سکیورٹی اجلاس منسوخ

امریکہ اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد دونوں ممالک کے وزراء دفاع کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد دونوں ممالک کے وزراء دفاع کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔

اس سے قبل چین کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ چین کسی کو تاوان ادا نہیں کرےگا اور نہ ہی چین  کسی سے ڈرتا ہے امریکی اقتصادی جنگ کا بھر پور مقابلہ کیا جائےگا۔

News ID 1884425

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha