مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ جس میں غزہ کے نہتے عرب مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف حد سے زیادہ فوجی طاقت کے استعمال پر اسرائیل کی مذمت اور سرزنش کی ہے۔ غزہ میں حالیہ پرامن مظاہرین پر اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ جس میں غزہ کے نہتے عرب مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
News ID 1884413
آپ کا تبصرہ