15 ستمبر، 2018، 9:43 AM

روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کا ادلب کے سیاسی حل پر اتفاق

روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کا ادلب کے سیاسی حل پر اتفاق

روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کے اعلی حکام نے استنبول میں ایک اجلاس کے دوران شام کے صوبہ ادلب میں جاری بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کے اعلی حکام نے استنبول میں ایک اجلاس کے دوران شام کے صوبہ ادلب میں جاری بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

ترک صدر کے مشیر ابراہیم کالین نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کے اعلی حکام کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مذکورہ شام کے صوبہ ادلب میں جاری بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اس اجلاس میں روس، فرانس اور جرمنی کے صدور کے مشیروں نے شرکت کی۔

News ID 1883955

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha