6 ستمبر، 2018، 7:07 PM

بصرہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا

بصرہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا

عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔ بصرہ میں اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ تا اطلا ثانوی بصرہ ميں کرفیو نافذ رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق بصرہ ميں گذشتہ تین دنوں میں پر تشدد مظاہروں ميں 9 افراد ہلاک اور 104 زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1883723

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha