مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خاتم الانبیا (ص) ايئر ڈيفنس ادارے کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں خاتم الانبیا (ص) ايئر ڈيفنس ادارے کو مسلح فوج کا اہم ادارہ قراردیتے ہوئے فرمایا: خاتم الانبیا (ص) ايئر ڈيفنس ادارے کے اہلکار ملک کی فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کے دوش پر ملکی اور قومی دفاع کے سلسلے میں اہم ذمہ داری ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی فرمایا: مسلح افواج کو اپنی صلاحیتوں، مہارتوں اور دفاعی ساز و سامان کی تیاری میں ہمیشہ فعال اور سرگرم رہنا چاہیے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خاتم الانبیا (ص) دفاعی ڈيفنس کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
News ID 1883603
آپ کا تبصرہ