حزب اللہ لبنان نے خيبر 1 میزائل کی رونمائی کردی

حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے خلاف 2006 کی جنگ میں استعمال ہونے والے میزائل خیبر 1 کی رونمائی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے خلاف 2006 کی جنگ میں استعمال ہونے والے میزائل خیبر 1 کی رونمائی کی ہے۔ حزب اللہ کے شعبہ اطلاع رسانی نے خيبر 1 میزائل کی مخۃلف تصویریں اور ویڈیو بھی نشر کئے ہیں۔ حزب اللہ نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ عنقریب ایک میزائل کی رونمائی کرےگا۔ اس میزائل کو ملیتا میوزیم میں پہلی بار پیش کیا گیا ہے۔

News Code 1883228

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =