15 اگست، 2018، 7:43 PM

پاکستانی حکومت کا عیدالاضحی پر3 چھٹیوں کا اعلان

پاکستانی حکومت کا عیدالاضحی پر3 چھٹیوں کا اعلان

پاکستان کی نگراں وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر3 چھٹیوں کا اعلان کردیاہے۔تعطیلات 21 سے 23 اگست تک ہوں گی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی نگراں وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر3 چھٹیوں کا اعلان کردیاہے۔تعطیلات 21 سے 23 اگست تک ہوں گی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل 12 اگست کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا تھاجس میں چاند نظر آنے اور ملک بھر میں عیدالاضحی بدھ 22 اگست کو منائے جانےکا اعلان کیا گیا تھا۔

News Code 1883093

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha