چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں طوفانی بارشوں سےسیلابی صورتحال

چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ، جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ، جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کےمطابق مسلسل بارشوں سے مختلف شہروں میں سڑکیں دریا کامنظر پیش کر رہی ہیں۔ کئی مقامات پر گاڑیاں بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، جبکہ نشیبی علاقوں میں گھر اور دکانیں بھی سیلابی پانی میں گھری ہوئی ہیں۔

News Code 1883000

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =