16 جولائی، 2018، 12:35 PM

سعودیہ کی یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری/ 5 افراد شہید متعدد زخمی

سعودیہ کی یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری/ 5 افراد شہید متعدد زخمی

یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الجوف میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الجوف میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ الجوف کے شہر حزم میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شادی کی ایک تقریب پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

News ID 1882265

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha