9 جولائی، 2018، 3:07 PM

بلاول بھٹو زرداری نے آج لاہور میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

بلاول بھٹو زرداری نے آج لاہور میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے آج لاہور میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان  پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے آج لاہور میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنا ملتان کا دورہ مختصر کر دیا اور وہ آج شام ہی لاہورروانہ ہوجائیں گے جبکہ انہوں نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کےتمام ممبران کو بھی طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو رزداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آصف علی زرداری اورفریال تالپوربھی شرکت کریں گے۔

News Code 1882083

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha