مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس میں فٹ بال ورلڈ کپ2018 میں آج بھی 3اہم میچز انگلینڈ اور پانامہ، جاپان اور سینیگال اور پولینڈ اور کولمبیا کے درمیان کھیلے جائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق پہلا میچ انگلینڈ اور پانامہ کے درمیان کھیلا جائے گا ، دوسرا میچ جاپان اور سینیگال کے مابین ہو گا جبکہ تیسرا میچ پولینڈ اور کولمبیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
روس میں فٹ بال ورلڈ کپ2018 میں آج بھی 3اہم میچز انگلینڈ اور پانامہ، جاپان اور سینیگال اور پولینڈ اور کولمبیا کے درمیان کھیلے جائیں گے۔
News ID 1881653
آپ کا تبصرہ