مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کےسولہویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:
اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوافَقَۃِ الْاَ بْرارِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مُرافَقَۃَ الْاَشْرارِ وَآوِنِی فِیہِ بِرَحْمَتِکَ إلی دارِ الْقَرارِ، بِإلھِیَّتِکَ یَا إلہَ الْعالَمِینَ ۔
ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق عطا فرما اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے مجھے سکون کے گھر میں پناہ دے، تیری معبودیت کے واسطے اے تمام جہانوں کے معبود۔
آپ کا تبصرہ