23 مئی، 2018، 12:53 AM

بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ

بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ

ذرائع کے مطابق بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ ہے اور یہ طوفان عمان و یمن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ ہے اور یہ طوفان عمان و یمن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔

اطلاعات کے مطابق عمان کے جزیرے میسرا سے 740 ناٹیکل میل کی دوری پر جنوب مغربی بحیرہ عرب میں شدید ہوا کا کم دباؤ موجود ہے اور یہی ہوا کا کم دباؤ آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کی شکل اختیار کرجائے گا. یہ طوفان عمان اور یمن کے درمیان ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا ۔

News ID 1880897

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha