20 مئی، 2018، 1:39 AM

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز  نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے خمیس مشیط علاقہ میں واقع فوجی ریڈار بیس پر بدر 1 میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودیہ کو کافی نقصان ہوا ہے۔

News ID 1880831

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha