9 مئی، 2018، 12:42 AM

افغانستان میں 11 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں 11 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 11 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 11 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق صوبہ غزنی کے ضلع آندرہ میں دھماکہ خیز مواد اچانک پھٹنے کے نتیجے میں طالبان دہشت گردوں بم ساز ماہرین سمیت 11 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق طالبان یہ دھماکہ خیز مواد مواد سڑک کنارے نصب کرنے کی تیاری کررہے تھے جو اچانک پھٹ گیا اور دہشت گرد خود ہی اس کا نشانہ بن گئے۔

News Code 1880583

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha