28 اپریل، 2018، 1:53 PM

سعودی عرب کی صنعا میں شہید صالح الصماد کیی تشییع جنازہ کے قریب بمباری

سعودی عرب کی صنعا میں شہید صالح الصماد کیی تشییع جنازہ کے قریب بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ کے قریب وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ کے قریب وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ہزاروں یمنی شہری صنعا میں جمع ہوئے ہیں ۔ شہید صالح الصماد کو سعودی عرب نے ایک بزدلانہ ہوائی حملے میں چند روز قبل  شہید کردیا تھا۔ شہید صالح الصماد یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ تھے۔

News ID 1880346

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha