صنعا میں سنیچر کے دن شہید صالح الصماد کے جنازے کو تشییع کیا جائے گا

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ سنیچر کے دن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہوگی جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ سنیچر کے دن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہوگی جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ شہید صالح الصماد کو سعودی عرب نے ایک بزدلانہ ہوائی حملے میں شہید کردیا تھا۔

News Code 1880304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =