صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق ہزاروں یمنی شہری دارالحکومت صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشییع حنازہ کے لئے حاضر ہوئے ہیں ۔ شہید صالح الصماد کو چند روز قبل سعودی عرب نے ایک بہیمانہ ہوائی حملوں میں شہید کردیا۔

News Code 1880340

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha