5 اپریل، 2018، 1:49 PM

قطر کا عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کا اعلان

قطر کا عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کا اعلان

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے باقاعدہ دعوت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر عرب لیگ کے سررباہی اجلاس میں شرکت کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے باقاعدہ دعوت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرےگا۔ ترجمان کے مطابق قطر عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرےگا البتہ شرکت کی سطح کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ عرب لیگ کا سربراہی اجلاس اپریل کے اواسط میں سعودی عرب میں منعقد ہوگا۔

News ID 1879847

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha