1 اپریل، 2018، 6:32 PM

افغانستان کے سابق صدر روس کے دورے پر روانہ ہوگئے

افغانستان کے سابق صدر روس کے دورے پر روانہ ہوگئے

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی روس کے دورے پر روانہ وہگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی روس کے دورے پر روانہ وہ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے سابق صدر ماسکو میں سکویرٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اس سفر میں روس کے بعض اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1879756

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha