رہبر معظم کے دفتر کے انچارج نے آیت اللہ یزدی کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمد گلپائیگانی نے جامعہ مدرسین کے سربراہ آیت اللہ یزدی کی عیادت کی۔

مہر خبـررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمد گلپائیگانی نے جامعہ مدرسین کے سربراہ آیت اللہ یزدی کی عیادت کی۔ جناب محمدی گلپائیگانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ یزدی کی عیادت کی اور رہبر معظم کا سلام پہنچایا اور ان کی صحت وسلامتی کے لئے دعا کی۔

News Code 1879303

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =