28 فروری، 2018، 5:56 PM

یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری جاری

یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری جاری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پرتازہ ترین بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف  سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پرتازہ ترین بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنکی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے محزہ علاقہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔

News Code 1879055

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha