26 فروری، 2018، 5:10 PM

ایرانی وزیر خارجہ سربیا پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ سربیا پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سربیا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ مشرقی یورپ کے ممالک کے پہلے مرحلے میں سربیا پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں بالکان اور مشرقی یورپ کے ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات ، علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ سربیا کے بعد بلغاریہ، کروشیا اور بوسنیا کا دورہ بھی کریں گے۔

News ID 1879010

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha