مہر خـبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ آج بالکان اور مشرقی یورپ کے ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں بالکان اور مشرقی یورپ کے ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ آج بالکان اور مشرقی یورپ کے ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
News ID 1878990
آپ کا تبصرہ