26 فروری، 2018، 2:28 PM

ایرانی وزیر خارجہ سربیا روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ سربیا روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ سربیا روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ مشرقی یورپ کے ممالک کے پہلے مرحلے میں سربیا روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں بالکان اور مشرقی یورپ کے ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات ، علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1879002

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha