سربیا
-
ایران اور سربیا مواصلاتی ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت میں تعاون کے لیے آمادہ
ایران کے وزیر برائے مواصلات و ٹیکنالوجی اور سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ نے دونوں ممالک کے درمیان مواصلات، جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
ایران ورلڈ ایکسپو 2027 میں شرکت کے لئے تیار ہے، ایرانی صدر کا سربیا کو پیغام
ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے سربیا کے صدر کو ایکسپو 2027 میں فعال شرکت کے مقصد سے اس ملک کے ساتھ تعاون کے حوالے سے ایرانی صدر کا پیغام پہنچایا۔
-
سربیا کے ساتھ تعلقات میں اضافہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے، عراقچی
سربیا کے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ سربیا کے ساتھ تعلقات بڑھانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔