ایرانی وزير خارجہ مشرقی یورپ کے 4 ممالک کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بالکان اور مشرقی یورپ کے 4 ممالک کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بالکان اور مشرقی یورپ کے 4 ممالک کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ اپنا دورہ سربیا سے آغاز کیا اس کے انھوں نے بلغاریہ، کروشیا اور بوسنیا کا دورہ کیا ایرانی وویر خارجہ نے مذکورہ مممالک کے صدور، وزراء خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزير خارجہ مشرقی یورپ کے 4 ممالک کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔

News Code 1879105

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =