مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ 4 افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1880022
آپ کا تبصرہ