8 فروری، 2018، 5:29 PM

پوتین اور اردوغان کی ترکی میں سہ فریقی اجلاس کے بارے میں گفتگو

پوتین اور اردوغان کی ترکی میں سہ فریقی اجلاس کے بارے میں گفتگو

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور روس کے صدر پوتین نے شام کے بارے میں ترکی کے شہر استنبول میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کے بارے میں ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور روس کے صدر پوتین نے شام کے بارے میں ترکی کے شہر استنبول میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس  کے بارے میں ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے صدور نے باہمی گفتگو میں استنبول میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔اس سے قبل سہ فریقی سربراہی اجلاس روس کے شہر سوچی میں منعقد ہوا تھا۔

News Code 1878593

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha