مہر خبررساں ایجنسی نے اسٹار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ کل سہ پہر کو ترک صدر ارودغان نے ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔ اس گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور شام میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ روس، ایران اور ترکی کے صدور کا استنبول میں دوسرا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔
ترک ذرائع کے مطابق اس سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1878865
آپ کا تبصرہ