6 فروری، 2018، 1:50 PM

حرمین شریفین کو بین الاقوامی قراردینے کی درخواست جنگ کے مترادف

حرمین شریفین کو بین الاقوامی قراردینے کی درخواست جنگ کے مترادف

سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔ سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر اور شاہی دربار کے مشیر سعود القحطانی نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ قطر کی طرف سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست در حقیقت سعودی عرب کے خلاف جنگ کے برابر ہے۔ ادھر بحرین اور امارات کے وزراء خآرجہ نے بھی قطر کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کو بین لاقوامی کرنے کے سلسلے میں  قطر کو شکست نصیب ہوگی۔

News ID 1878544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha