4 فروری، 2018، 6:07 PM

شام ميں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری سے 38 افراد جاں بحق

شام ميں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری سے 38 افراد جاں بحق

شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شام کے 38 شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 20 عورتیں اور بچے شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شام کے 38 شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 20 عورتیں اور بچے شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ دیر الزور کے اطراف میں البحر گاؤں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 38 عام شہری جاں بحق ہوگئے ، جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

News ID 1878509

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha