26 فروری، 2018، 8:24 AM

شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی ہوائی حملے میں 29 شہری جاں بحق

شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی ہوائی حملے میں 29 شہری جاں بحق

شام کی عوام کے خلاف امریکہ اور اس کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکہ کے تازہ ہوائی حملے میں 29 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی عوام کے خلاف امریکہ اور اس کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکہ کے تازہ ہوائی حملے میں 29 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ  کے جنگی طیاروں نے دیر الزور کے دو گاؤں الشعفہ اور ظہرہ علونی پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں شام کے 29 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

News ID 1878993

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha