27 جنوری، 2018، 1:24 PM

ترک صدر اور برطانوی وزیر اعظم کی ٹیلیفون پر گفتگو

ترک صدر اور برطانوی وزیر اعظم کی ٹیلیفون پر گفتگو

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے سے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے شہر عفرین میں ترک فوج کے آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے سے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے شہر عفرین میں ترک فوج کے آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت اور گفتگو کی گئی ۔ دونوں رہنماؤں نے لندن اور انقرہ کے باہمی تعلقات کے فروغ پر بھی تاکید کی۔

News ID 1878326

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha