21 جنوری، 2018، 11:37 PM

عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں نے امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی

عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں نے امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی

یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں نے امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں نے امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی۔ باخـبر ذرائع کے مطابق عدن کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر  آج امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے بعد امارات کا ہیلی کاپٹر دوسری جگہ اترنے پر مجبور ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے حامی فوجیوں اور امارات کے فوجیوں کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔

News ID 1878210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha