16 ستمبر، 2026، 12:06 PM

صہیونی حملے میں حماس کے رفح بریگیڈ کے کمانڈر شہید

صہیونی حملے میں حماس کے رفح بریگیڈ کے کمانڈر شہید

فلسطینی مقامی ذرائع نے غزہ کے جنوب میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں حماس کے رفح بریگیڈ کے کمانڈر کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈز کے رفح بریگیڈ کے کمانڈر نائل ابوعبید، المعروف ابوعطیہ، غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں صہیونی حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔

اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر جنگ یسرائیل کاٹز نے بھی ایک مشترکہ بیان میں حماس کے رفح بریگیڈ کے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا تھا۔

News ID 1941392

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha