غاصب صہیونی فوج
-
غزہ جنگ سے واپسی پر صہیونی فوجی افسر کی خودکشی
صہیونی فوجی افسر نے غزہ جنگ سے واپسی کے بعد خودکشی کرلی ہے۔
-
لبنان کی سرحد پر شدید سردی صہیونی فوج کو جکڑ لے گی، عبرانی میڈیا
عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ سردیوں میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ صہیونی فوج کے لئے ناقابل برداشت ہوگی۔
-
غزہ، القسام بریگیڈ کے ہاتھوں صہیونی فوجی افسر ہلاک، ویڈیو جاری
القسام نے غزہ میں صہیونی فوج کے اعلی افسر کی ہلاکت کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
آج رات ضاحیہ میں عمارتوں کو نشانہ بنایا جائے گا، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے آج رات ضاحیہ میں عمارتوں پر حملوں کا خدشہ ہے۔
-
صہیونی فوج کا غزہ میں تین اسکولوں پر حملہ، 21 شہید
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے غزہ میں تین اسکولوں پر حملہ کیا ہے جس سے کم از کم 21 شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران نے میزائل حملہ کردیا ہے، صہیونی فوجی ترجمان کی تصدیق
صہیونی فوجی ترجمان نے ایران کی جانب سے میزائل حملوں کی تصدیق کردی ہے۔
-
فوجی مرکز سے اہم ہتھیار غائب، صہیونی فوج کو خفت کا سامنا
صہیونی چینل کے مطابق نامعلوم افراد فوجی مرکز میں داخل ہوکر بڑی مقدار میں اہم ہتھیار ساتھ لے جانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
انسانی حقوق کی خاتون کارکن کی شہادت، بین الاقوامی سطح پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت
غرب اردن میں صہیونی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی کارکن عائشہ نور کی شہادت کے بعد عالمی سطح پر صہیونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
صہیونی فوج میں شمولیت کا آرڈر ردی ٹوکری میں ڈال دیں، یہودی رہنما کا حکم
یہودی مذہبی رہنما نے اپنے پیروکاروں کو صہیونی فوج میں خدمات انجام دینے سے منع کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی، فلسطینی مجاہدین کے حملے، مزید 11 صہیونی فوجی زخمی
غزہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں زخمی ہونے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے حملے میں 18 صیہونی دہشت گرد فوجی زخمی+ ویڈیو
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل، حکومت کے بعد فوج بھی بحران کی زد میں، کئی افسران مستعفی
صہیونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کے کئی افسران نے غزہ کے نامناسب حالات کی وجہ سے تنگ آکر استعفی دیا ہے۔
-
اسرائیلی شہریوں کو نتن یاہو کابینہ اور صہیونی فوج پر اعتماد نہیں، سروے رپورٹ
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ سروے میں عوام کی بڑی تعداد نے نتن یاہو کابینہ اور صہیونی فورسز پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 صہیونی فوجی زخمی ہوئے، صیہونی فوج کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے اپنے سرکاری بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کی جھڑپوں کے دوران 26 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے۔ تاہم ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔
-
طوفان الاقصی، 5 ہزار صہیونی فوجی زخمی، 2 ہزار معذور ہوگئے، اسرائیلی فوج
طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 5 ہزار زخمی فوجی ہسپتالوں میں داخل ہو چکے ہیں جن میں سے 2 ہزار کے معذور ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
-
طوفان الاقصی، 453 فوجی ہلاک ہوگئے، صہیونی فوج/ اصل اعداد وشمار اس سے کہیں زیادہ ہے، آزاد ذرائع
صہیونی فوج نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد ہونے والی کاروائیوں کے دوران اب تک مجموعی طور پر 453 صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں سینئر صہیونی کمانڈر ہلاک/ قابض فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ صہیونی فوج کی 202ویں چھاتہ بردار بریگیڈ کا ڈپٹی کمانڈر غزہ کی پٹی کے شمال میں زمینی لڑائی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں مارا گیا۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کا بٹالین کمانڈر ہلاک
عبرانی ذرائع نے غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں صہیونی فوج کی 188ویں بریگیڈ کی 53ویں بٹالین کے کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
جنوبی لبنان، حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں، 120 اسرائیلی ہلاک اور زخمی
لبنانی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے مختلف مقامات پر صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران دشمن کے 120 سپاہیوں کے ہلاک یا زخمی ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
صہیونی فوجی اڈوں سے دفاعی سامان کی چوری عروج پر پہنچ گیا
صہیونی فوجی ترجمان نے ایک بیان میں فوجی اڈوں سے اہم اسلحے اور دیگر سامان کی چوری کے واقعات میں اضافے کی تصدیق کی ہے۔
-
صہیونی فوج بحران کا شکار، ایک اور فوجی اہلکار کی خودکشی
خودسوزی کی وجہ سے ہلاک ہونے والے فوجی اہلکار کی تدفین کے بعد اس کے ساتھی اہلکار نے بھی خودکشی کرلی۔
-
غاصب صہیونی فوج ڈر کے مارے لبنانی مزاحمت کا سامنا کرنے سے گریزاں
صہیونی فوج کے کمانڈروں کا خیال ہے کہ شمالی سرحدوں میں حزب اللہ کے ساتھ فوجی تصادم کے حالات فی الوقت دستیاب نہیں ہیں۔
-
صہیونی فوج کے درجنوں ریزرو افسران کا رضاکارانہ خدمات کے خاتمے کا اعلان؛ اپوزیشن کی صفوں میں شامل ہو
غاصب سرائیلی فضائیہ کے درجنوں ریزرو افسران نے خطوط بھیج کر فوج میں رضاکارانہ خدمات کی انجام دہی سے انکار کر دیا۔
-
صہیونی فوجیوں کا خدمات کی فراہمی سے انکار، دو کمپنیاں ختم کردی گئیں
غاصب صہیونی فوج نے سروس سے فرار کرنے اور خدمات چھوڑنے کے نتیجے میں حریدیم فوجیوں (آرتھوڈوکس یہودیوں) کی 2 کمپنیوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غاصب صہیونی فوج کی جنین میں شرمناک پسپائی پر حماس کا شدید ردعمل
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے جنین پر حملے کے دوران اپنے مقاصد حاصل کرنے میں جارح صیہونی فوج کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنین کی مزاحمت نے صیہونیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلاتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
فلسطین، جنین میں تصادم کے دوران صہیونی کمانڈر کے زخمی اور اپاچی ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
صہیونی ذرائع ابلاغ نے گذشتہ روز جنین میں مقاومتی تنظیموں کے ساتھ ہونے والے تصادم کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے صہیونی افواج کو ہونے والے بڑے نقصانات سے پردہ ہٹایا ہے۔
-
جنین میں سمارٹ بم حملے، صہیونی دفاعی حکام سر جوڑ کر بیٹھ گئے
سمارٹ بم صہیونی فوج کے لئے حیرت انگیز اور خفیہ ایجنسیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ممکن مستقبل قریب میں میزائل ٹیکنالوجی بھی مغربی کنارے میں پہنچ جائے جن کی رینج تل ابیب اور بیت المقدس تک ہو۔
-
چوبیس گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں صہیونیوں کے خلاف بیس سے زائد
فلسطین میں صہیونیوں کے خلاف کاروائیوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
-
فلسطین، رام اللہ میں مجاہدین کا حملہ، ایک صہیونی فوجی زخمی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے رام اللہ میں مقاومتی تنظیموں کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مصری سرحد پر ہونے والا حملہ اب بھی صہیونی محافل کا موضوع
صہیونی ذرائع ابلاغ اور دفاعی حکام اس واقعے کے بارے میں اب بھی گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو خبردار کررہے ہیں