11 جنوری، 2018، 11:33 AM

لیبیا میں مزید 100 غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ

لیبیا میں مزید 100 غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ

لیبیا میں مزید 100 غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا میں مزید 100 غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق لاپتہ ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق  افریقی ملکوں سے ہے۔ لیبیا کی بحریہ کی جانب جاری کردہ بیان کے مطابق بحریہ کی امدادی ٹیموں نےمتعدد کشتیوں میں سوار ہو کر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 279 غیر قانونی پناہ گزینوں کو ڈوبنے سے بچالیا ہے۔البتہ 100 کے قریب پناہ گزین تاحال لاپتہ ہے جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ ڈوب گئے ہیں۔

News ID 1877967

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha