خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس حساس شرائط میں منعقد ہورہا ہے

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ کویت میں خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس حساس شرائط میں منعقد ہورہا ہے جس کے نتائج امید افزا ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ کویت میں خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی  اجلاس حساس شرائط میں منعقد ہورہا ہے جس کے نتائج امید افزا ہوں گے۔ قطر کے بادشاہ نے کہا کہ امید کی جاتی ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے نتائج سے خطے میں امن و استحکام برقرار کرنے کے سلسلے میںم دد ملےگی۔ واضح رہے کہ کویت میں خلیج فارس تعاون کونسل کا 38 واں اجلاس سربراہی کویت کے بادشاہ کی میزبانی اور امریکہ کی نگرانی میں ہورہا ہے۔

News Code 1877142

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =