3 دسمبر، 2017، 10:47 AM

صدر حسن روحانی چابہار پہنچ گئے/ چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح

صدر حسن روحانی چابہار پہنچ گئے/ چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی چابہار پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی چابہار پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ  غیر ملکی مہمانوں کی موجودگی میں چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان کی اداری کونسل کے اجلاس میں شرکت بھی کریں گے اور صوبے کے ترقیاتی امور کا قریب سے جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چابہار بندرگاہ کی تقریب میں ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی شرکت کریں گے۔

News ID 1877086

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha