9 نومبر، 2017، 1:16 PM

میانمار نے سلامتی کونسل کی تنقید کو مسترد کر دیا

میانمار نے سلامتی کونسل کی تنقید کو مسترد کر دیا

میانمارحکومت نے روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کے حوالے سے سلامتی کونسل کی تنقید کو مسترد کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میانمارحکومت  نے روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کے حوالے سے سلامتی کونسل کی تنقید کو مسترد کر دیا۔ آنگ سان سوچی کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق سلامتی کونسل کی تنقید میانمار اور بنگلہ دیش کے مابین روہنگیا برادری کو واپس لینے کے موضوع پر جاری مذاکرات کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس عالمی ادارے نے روہنگیا کے خلاف جاری فوجی آپریشن فوری طور پر روکنے کا کہا تھا۔ میانمار اور بنگلہ دیش کے مابین آج کل روہنگیا کی واپسی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔

News ID 1876542

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha