میانمار
-
میانمار، روہنگیا پناہ گزینوں پر بنگلہ دیش کی سرحد پر ڈرون حملہ، درجنوں جاں بحق
درجنوں روہنگیا پناہ گزین بنگلہ دیش کی سرحد عبور کرتے ہوئے ڈرون حملے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
میانمار میں فوج کی جانب سے عوام پر تشدد قابل مذمت ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اراکین نے میانمار میں مسلح افواج کی جانب سے نہتے شہریوں پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔
-
میانمار میں سابق رکن اسمبلی سمیت 4 قیدیوں کو پھانسی
میانمار میں فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 4 قیدیوں کو پھانسی دے دی۔
-
آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے مزید 5 مقدمات دائر
میانمار کی فوجی عدالت میں آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے مزید 5 مقدمات دائر کئے ہیں۔
-
میانمارمیں بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد کی جلی ہوئی لاشیں برآمد
میانمارمیں بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد کی جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں جنہیں گاڑیوں کے اندر ہی نذر آتش کردیا گیا۔
-
میانمار میں آنگ سان سوچی کو 4سال قید کی سزا
میانمار کی عدالت نےسول رہنما آنگ سان سوچی کو 4سال قید کی سزا سنا دی۔
-
بنگلہ دیش میانمار اوربھارت کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بنگلہ دیش، بھارت اور میانمار کے سرحدی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
-
میانمار میں امریکی صحافی کو 11 سال قید کی سزا
میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو 11 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
میانمار کے فوجیوں کو عام شہریوں کے قتل عام کا حساب دینا ہوگا
اقوام متحدہ کی میانمار میں شہریوں پر جبر و تشدد کی تحقیقات کرنے والے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ میانمار میں فوجی بغاوت کے مخالفین کو طاقت سے کچلنے والوں کا حساب لیا جائے گا۔
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملےمیں 7 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔