7 نومبر، 2017، 6:38 PM

کربلائے معلی کی جانب چہلم کا پیدل سفر اللہ تعالی کا ہم پر احسان ہے

کربلائے معلی کی جانب چہلم کا پیدل سفر اللہ تعالی کا ہم پر احسان ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلا ئے معلی کی جانب حسینی زائرین کے پیدل مارچ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: کربلائےمعلی کی جانب حسینی زائرین کا پیدل مارچ اہم اور ممتاز تاریخی واقعہ ہے اور سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کرنے کے لئے پیدل مارچ اللہ تعالی کا ہم پر احسان ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اپنے درس خارج میں عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلا ئے معلی کی جانب حسینی زائرین کے پیدل مارچ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: کربلائےمعلی کی جانب حسینی زائرین کا پیدل مارچ اہم اور ممتاز تاریخی واقعہ ہے اور سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کے لئے پیدل مارچ اللہ تعالی کا ہم پربہت بڑا احسان ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: کربلائےمعلی کی جانب ہمیشہ پیدل سفر کا سلسلہ جاری رہا ہے لیکن اس دور میں کربلائے معلی کی جانب اہلبیت علیھم السلام کے چاہنے والوں کا اس شان و شوکت کے ساتھ پیدل سفر ایک عظیم علامت بن گیا ہے اللہ تعالی کہ یہ ہم بڑا احسان ہے اور ہمیں اللہ تعالی کے اس احسان پر شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

News ID 1876506

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha