چہلم
-
قم المقدسہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہدائے مقاومت کے چہلم پر کانفرنس کا انعقاد
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کی جانب سے مسجد اعظم قم میں شہید سید حسن نصراللہ کے چہلم کے موقع پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ رشاد کی مہر نیوز سے گفتگو:
شہید حسن نصراللہ کا بنیادی ہدف حزب اللہ کے جوانوں کی فکری اور روحانی تربیت تھا
آیت اللہ رشاد نے کہا کہ روحانیت کے ساتھ تہذیب کی تخلیق کے بارے میں سوچنا ممکن ہے، اسی طرح اہل تہجد ہو کر معاشرے سے گہرا تعلق رکھنا بھی ممکن ہے۔
-
سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں سید الشہداء کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
شہدائے کربلا کا چہلم، آج پاکستان بھر میں جلوس برآمد
پاکستان بھر میں آج نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا منعقد کی جا رہی ہیں، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
اربعین کا اجتماع ایک عالمی دستہ عزا اور اسکتبار مخالف عظیم اجتماع ہے،امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا کہ اربعین کا اجتماع انتظار کی ایک عملی مشق، ایک عالمی دستہ عزا اور اسکتبار مخالف عظیم اجتماع ہے جو اہل بیت ﴿ع﴾ کے چاہنے والوں کا ایک گھرانہ ہونے کی یاد دلاتا ہے۔
-
نجف اشرف میں اربعین کے زائرین کی آمد شروع ہوگئی
اربعین امام حسین کے نزدیک آتے ہی دنیا بھر کے مختلف حصوں سے لاکھوں کی تعداد میں عزاداران حسینی نجف اشرف کا رخ کرتے ہیں اور امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی زیارت کے بعد کربلائے معلی کی طرف پیدل مارش شروع کردیتے ہیں۔
-
اربعین مارچ کے دوران تمام ادارے سنجیدگی سے اپنے فرائض انجام دیں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی
ایران کے صدر نے اربعین کے زائرین کے لئے امور کی نگرانی اور سہولیات کی فراہمی کو حکومت کی دو اہم ذمہ داریاں قرار دیا اور وزارت ٹرانسپورٹیشن کو کڑی نگرانی کی ہدایات دیں۔