مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اور ایران کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1876275
آپ کا تبصرہ