22 اکتوبر، 2017، 2:41 PM

عراقی وزیر اعظم سعودی عرب کے دورے کے بعد مصر پہنچ گئے

عراقی وزیر اعظم سعودی عرب کے دورے کے بعد مصر پہنچ گئے

عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ عراقی وزیر اعظم اس سفر میں مصری صدر اور مصر کے دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ عراقی وزیر اعظم مصر کے بعد اردن کا دورہ بھی کریں گے جہاں وہ اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1876119

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha