مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی مصری حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ عراقی وزیر اعظم مصر کے دو روزہ دورے کے دوران مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے حیدر العبادی اس سفر میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مہر نیوز/11 جنوری/ 2015 ء : عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی مصری حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1847959
آپ کا تبصرہ