20 اکتوبر، 2017، 2:17 PM

وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

شام کے شہر المیادین سے شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہتھیار پیدا کئے ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہابی دہشت گرد گروہوں کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر المیادین سے شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہتھیار پیدا کئے ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہابی دہشت گرد گروہوں کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ شامی فوج کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے برآمد ہونے والے بعض ہتھیار یورپی ممالک سے ہیں ضبط شدہ ہتھیاروں میں میزائل اور راکٹوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

News ID 1876084

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha