مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے سرحدی شہر القصیر میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری ہے یہ شہر دہشت گردوں کی کارروائیوں کا مرکزتھا شامی فوج کو دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہتھیار ملے ہیں درجنوں دہشت گرد ہتھیاروں سمیت فوج کے سامنے تسلیم ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شامی فوج نے اپنی کارروائی میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور اس شہر کو سلفی وہابیوں کا قبرستان بنادیا ہے۔
مہر نیوز/20 مئی /2013ء:شام کے سرحدی شہر القصیر میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری ہے یہ شہر دہشت گردوں کی کارروائیوں کا مرکزتھا شامی فوج کو دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہتھیار ملے ہیں درجنوں دہشت گرد ہتھیاروں سمیت فوج کے سامنے تسلیم ہوگئے ہیں۔
News ID 1822164
آپ کا تبصرہ